مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

بادشاہ سلیمان کا غلط فیصلہ

بادشاہ سلیمان کا غلط فیصلہ

‏[‏و‌یڈیو ‏”‏2-‏تو‌اریخ کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

سلیمان نے مصر سے گھو‌ڑے او‌ر رتھ جمع کیے۔ (‏اِست 17:‏15، 16؛‏ 2-‏تو‌ا 1:‏14،‏ 17‏)‏

اِن گھو‌ڑو‌ں او‌ر رتھو‌ں کی دیکھ‌بھال کرنے کے لیے اَو‌ر زیادہ لو‌گو‌ں او‌ر شہرو‌ں کی ضرو‌رت تھی۔ (‏2-‏تو‌ا 1:‏14‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 174 پ.‏ 5‏؛ ص.‏ 427‏)‏

بادشاہ سلیمان کے دَو‌رِحکو‌مت کے شرو‌ع میں لو‌گ بہت خو‌ش‌حال تھے۔ لیکن بعد میں سلیمان نے لو‌گو‌ں پر بہت بھاری بو‌جھ ڈالنے شرو‌ع کر دیے۔ پھر جب اُن کے بیٹے رحبُعام بادشاہ بنے تو اُنہو‌ں نے لو‌گو‌ں کے بو‌جھ بڑھا دیے جس کی و‌جہ سے لو‌گو‌ں نے اُن کے خلاف بغاو‌ت کر دی۔ (‏2-‏تو‌ا 10:‏3، 4،‏ 14،‏ 16‏)‏ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہم جو فیصلے کرتے ہیں، ہمیں اُن کے نتیجو‌ں کا سامنا بھی کرنا ہو‌گا۔—‏گل 6:‏7‏۔‏