6-12 مارچ
1-تواریخ 23-26
گیت نمبر 123 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہیکل میں یہوواہ کی عبادت کو بہت اچھی طرح منظم کیا گیا“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-توا 25:7، 8—اِن آیتوں سے یہوواہ کی حمد میں گیت گانے کی اہمیت کیسے پتہ چلتی ہے؟ (م22.03 ص. 22 پ. 10)
آپ نے 1-تواریخ 23-26 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-توا 23:21-32 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
یادگاری تقریب کے دعوتنامے کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یادگاری تقریب کے دعوتنامے تقسیم کرنے کی مہم“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
یادگاری تقریب کا دعوتنامہ: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کے دلچسپی ظاہر کرنے پر ویڈیو ”یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
تقریر: (5 منٹ) ڈبلیو11 1/6 ص. 14-15—موضوع: مسیحی منظم کیوں ہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”آفت کے بعد مدد کیسے کریں؟“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
یادگاری تقریب کے دعوتناموں کو تقسیم کرنے کی مہم ہفتہ، 11 مارچ سے شروع ہوگی: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ دعوتنامے پر مختصراً بات کریں۔ بتائیں کہ خاص تقریر، یادگاری تقریب اور کلیسیا کے علاقے میں دعوتنامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے اِنتظامات کیے گئے ہیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 39 اور حصہ ”کچھ خاص نکات“ میں سے نکتہ نمبر 3
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 127 اور دُعا