شاگرد بنانے کی تربیت
باتچیت کے لیے تجاویز
یادگاری تقریب کے دعوتنامے تقسیم کرنے کی مہم (11 مارچ–4 اپریل)
”ہم آپ کو ایک اہم تقریب میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ آپ آئیں گے تو ہمیں بہت خوشی ہوگی۔ اِس تقریب کو پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ منائیں گے۔ یہ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب ہے۔“ دعوتنامے کی چھپی ہوئی کاپی دیں یا اِسے میسج یا ایمیل کے ذریعے بھیجیں۔ ”اِس دعوتنامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی [یا آپ اِس میں آنلائن کیسے شامل ہو سکتے ہیں]۔ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر ہوگی اور ہم آپ کو اِس تقریر کو سننے کی دعوت بھی دینا چاہتے ہیں۔“
جب کوئی شخص دلچسپی دِکھائے: ویڈیو ”یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں“ چلائیں [یا میسج یا ایمیل کے ذریعے بھیجیں]۔
متعلقہ سوال: یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟
پہلی ملاقات: (1-10 مارچ، 5-30 اپریل)
واپسی ملاقات
سوال: یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟
آیت:متی 20:28
متعلقہ سوال: ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟