11-17 مارچ
زبور 18
گیت نمبر 148 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. ’یہوواہ مجھے بچاتا ہے‘
(10 منٹ)
یہوواہ ایک چٹان، قلعہ اور ڈھال کی طرح ہے۔ (زبو 18:1، 2؛ ڈبلیو09 1/5 ص. 14 پ. 4-5)
یہوواہ ہماری مدد کی فریاد سنتا ہے۔ (زبو 18:6؛ آئیٹی-2 ص. 1161 پ. 7)
یہوواہ ہماری مدد کرتا ہے۔ (زبو 18:16، 17؛ م22.04 ص. 3 پ. 1)
یہوواہ ہمارے کسی مسئلے کو خود ہی حل کر سکتا ہے جیسے کہ اُس نے کچھ موقعوں پر داؤد کے لیے کِیا تھا۔ مگر کبھی کبھار وہ ہماری مدد کے لیے ”کوئی نہ کوئی راستہ“ نکالتا ہے جیسے کہ وہ ہمیں اپنی مشکل کو برداشت کرنے کے لیے وہ سب کچھ دیتا ہے جس کی ہمیں ضرورت ہو۔—1-کُر 10:13۔
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
زبو 18:10—زبور لکھنے والے نے یہوواہ کے بارے میں یہ کیوں کہا کہ وہ ایک کروبی پر سوار ہوا؟ (آئیٹی-1 ص. 432 پ. 2)
آپ زبور 18 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 18:20-39 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
4. شفقت اور مہربانی سے پیش آئیں—یسوع مسیح کی مثال
(7 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 1-2 پر سامعین سے باتچیت کریں۔
5. شفقت اور مہربانی سے پیش آئیں—یسوع کی مثال پر عمل کریں
(8 منٹ) کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 3-5 اور ”اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“ پر سامعین سے باتچیت۔
گیت نمبر 60
6. مقامی ضروریات
(5 منٹ)
7. مارچ کے مہینے کے لیے ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“
(10 منٹ) ویڈیو چلائیں۔
8. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 10 پیراگراف نمبر 12-21 اور باب کی دُہرائی