22-28 اپریل
زبور 32-33
گیت نمبر 103 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. اپنے سنگین گُناہ کا اِقرار کرنا کیوں ضروری ہے؟
(10 منٹ)
جب داؤد نے اپنے گُناہ کو چھپانے کی کوشش کی تو اُنہیں بہت زیادہ تکلیف محسوس ہوئی۔ شاید یہ گُناہ بتسبع کے ساتھ حرامکاری تھی۔ (زبو 32:3، 4؛ م93 1/6 ص. 23 پ. 7)
داؤد نے یہوواہ کے سامنے اپنے گُناہ کا اِقرار کِیا اور یہوواہ نے اُنہیں معاف کر دیا۔ (زبو 32:5؛ سیایل ص. 262 پ. 8)
جب یہوواہ نے داؤد کو معاف کر دیا تو داؤد کو بہت سکون ملا۔ (زبو 32:1؛ م01 1/6 ص. 30 پ. 1)
جب ہم سے کوئی سنگین گُناہ ہو جاتا ہے تو ہمیں یہوواہ کے سامنے اُس گُناہ کا اِقرار کرنا چاہیے اور اُس سے معافی مانگنی چاہیے۔ ہمیں کلیسیا کے بزرگوں سے بھی مدد لینی چاہیے جو پھر سے یہوواہ کے قریب جانے میں ہماری مدد کریں گے۔ (یعق 5:14-16) اِس کے نتیجے میں یہوواہ کی طرف سے تازگی کے دن آئیں گے۔—اع 3:19۔
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
زبو 33:6—یہوواہ کے ’مُنہ کا دم‘ کیا ہے؟ (م06 1/6 ص. 6 پ. 14)
آپ زبور 32-33 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 33:1-22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
4. خاکسار بنیں—پولُس رسول کی مثال
(7 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 1-2 پر باتچیت کریں۔
5. خاکسار بنیں—پولُس رسول کی مثال پر عمل کریں
(8 منٹ) کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 3-5 اور ”اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“ پر سامعین سے باتچیت کریں۔
گیت نمبر 74
6. مقامی ضروریات
(15 منٹ)
7. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 13 پیراگراف نمبر 13-25 اور باب کی دُہرائی