مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

25-‏31 مارچ

زبور 22

25-‏31 مارچ

گیت نمبر 19 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

سپاہی یسوع کے کپڑوں پر قُرعہ ڈال رہے ہیں۔‏

1.‏ یسوع کی موت کے بارے میں پیش‌گوئیاں

‏(‏10 منٹ)‏

لوگوں کو لگنا تھا کہ خدا نے یسوع کو چھوڑ دیا ہے۔ (‏زبو 22:‏1‏؛ م11 1/‏8 ص.‏ 17 پ.‏ 16‏)‏

بہت سے لوگوں نے یسوع کو بُرا بھلا کہنا تھا اور اُن کی بے‌عزتی کرنی تھی۔ (‏زبو 22:‏7، 8‏؛ م11 1/‏8 ص.‏ 17 پ.‏ 13‏)‏

یسوع کے کپڑوں پر قُرعہ ڈالا جانا تھا۔ (‏زبو 22:‏18‏؛ م11 1/‏8 ص.‏ 17 پ.‏ 14‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏زبور 22 پڑھنے سے اِس بات پر میرا ایمان کیسے بڑھتا ہے کہ مسیح کے بارے میں کی گئی دوسری پیش‌گوئیاں بھی پوری ہوں گی جیسے کہ میکاہ 4:‏4 میں لکھی پیش‌گوئی؟“‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ اپنی جان پہچان کے ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملیں جس نے یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ قبول کِیا تھا۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 3‏)‏

6.‏ تقریر

‏(‏5 منٹ)‏ م20.‏07 ص.‏ 12-‏13 پ.‏ 14-‏17‏—‏موضوع:‏ بائبل میں لکھی پیش‌گوئیاں ہمارے ایمان کو کیسے بڑھاتی ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ سبق نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 95

7.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 27 اور دُعا