10-16 مارچ
اَمثال 4
گیت نمبر 36 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. ’اپنے دل کی حفاظت کریں‘
(10 منٹ)
لفظ ”دل“ ہمارے اندر کے اِنسان کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔ (زبور 51:6؛ م19.01 ص. 15 پ. 4)
ہمیں سب چیزوں سے بڑھ کر اپنے دل کی حفاظت کرنی چاہیے۔ (اَمثا 4:23؛ م19.01 ص. 17 پ. 10-11؛ م19.01 ص. 18 پ. 14؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)
ہماری زندگی اِس بات پر ٹکی ہے کہ ہم اندر سے کیسے اِنسان ہیں۔ (اَمثا 4:23؛ ڈبلیو12 1/5 ص. 32 پ. 2)
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
اَمثا 4:18—یہ آیت اِس بات کو سمجھنے میں ہماری مدد کیسے کرتی ہے کہ ایک شخص یہوواہ کا دوست کیسے بنتا ہے؟ (م21.08 ص. 8 پ. 4)
آپ اَمثال 4 باب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) اَمثا 4:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
4. باتچیت شروع کرنا
(3 منٹ) گھر گھر جا کر مُنادی۔ ایک شخص یادگاری تقریب کا دعوتنامہ لینے کے بعد ہمارے پیغام میں دلچسپی دِکھاتا ہے۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 5)
5. باتچیت شروع کرنا
(4 منٹ) موقع ملتے ہی گواہی۔ اپنے کسی جاننے والے کو یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 2 نکتہ نمبر 3)
6. اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا
(5 منٹ) منظر۔ ”اکثر پوچھے جانے والے سوال“ نمبر 19—موضوع: یہوواہ کے گواہ ایسٹر کیوں نہیں مناتے؟ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 4)
گیت نمبر 16
7. مارچ کے مہینے کے لیے ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“
(10 منٹ) ویڈیو چلائیں۔
8. یادگاری تقریب کے دعوتناموں کو تقسیم کرنے کی مہم ہفتہ، 15 مارچ سے شروع ہوگی
(5 منٹ) خدمتی نگہبان تقریر کرے۔ مہم، خاص تقریر اور یادگاری تقریب کے حوالے سے اِنتظامات کے بارے میں بتائیں۔ مبشروں کا جوش بڑھائیں کہ وہ مارچ اور اپریل کے مہینوں میں بڑھ چڑھ کر مُنادی کریں۔
9. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 23، بکس ”بُرے فرشتوں کا قبضہ“