24-30 مارچ
اَمثال 6
گیت نمبر 11 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. ہم چیونٹی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
(10 منٹ)
ہم چیونٹیوں پر غور کرنے سے بہت سے اہم سبق سیکھ سکتے ہیں۔ (اَمثا 6:6)
چیونٹیوں کا کوئی حکمران نہیں ہوتا لیکن وہ فطری طور پر سخت محنت کرتی ہیں، مل کر کام کرتی ہیں اور آنے والے وقت کے لیے تیاری کرتی ہیں۔ (اَمثا 6:7، 8؛ م00 15/9 ص. 26 پ. 1-2)
ہمیں چیونٹی کی مثال پر عمل کرنے سے بہت فائدہ ہوگا۔ (اَمثا 6:9-11؛ م00 15/9 ص. 26 پ. 3-4)
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
-
اَمثا 6:16-19—اِن آیتوں میں گُناہوں کی جو فہرست دی گئی ہے، کیا اُس میں وہ تمام گُناہ شامل ہیں جن سے یہوواہ نفرت کرتا ہے؟ (م00 15/9 ص. 27 پ. 4)
-
آپ اَمثال6 باب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) اَمثا 6:1-26 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
4. باتچیت شروع کرنا
(4 منٹ) موقع ملتے ہی گواہی۔ ایک ایسے رشتےدار کو خاص تقریر اور یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں جس نے مُنادی کرنا اور عبادتوں میں آنا چھوڑ دیا ہے۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 3)
5. باتچیت شروع کرنا
(4 منٹ) موقع ملتے ہی گواہی۔ اپنے باس یا ٹھیکےدار سے بات کریں کہ آپ کو یادگاری تقریب پر جانے کے لیے چھٹی چاہیے۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 3)
6. باتچیت شروع کرنا
(4 منٹ) موقع ملتے ہی گواہی۔ ایک شخص کو خاص تقریر اور یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں۔ (محبت دِکھائیں، سبق نمبر 5 نکتہ نمبر 3)
گیت نمبر 2
7. تخلیق سے ثابت ہوتا ہے کہ یہوواہ ہمیں خوش دیکھنا چاہتا ہے—دلچسپ جانور
(5 منٹ) باتچیت۔
ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:
-
ہم جانوروں پر غور کرنے سے یہوواہ کے بارے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟
8. مقامی ضروریات
(10 منٹ)
9. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 25