مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ مارچ 2016ء
پیشکش کے لیے تجاویز
”مینارِنگہبانی“ اور یادگاری تقریب کا دعوتنامہ پیش کرنے کے لیے تجاویز۔ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
آستر نے اپنی قوم اور یہوواہ کی عبادت کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگا دی
آستر نے اپنی قوم کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگا دی اور مردکی کی مدد کی تاکہ وہ یہودیوں کو ہلاکت سے بچانے کے لیے نیا فرمان جاری کروا سکیں۔ (آستر 6-10 ابواب)
شاگرد بنانے کی تربیت
گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—اپنی پیشکش خود بنائیں
”مینارِنگہبانی“ اور ”جاگو!“ کی پیشکش بنانے کے لیے تجاویز
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مہمانوں کا خیرمقدم کریں
ہم یادگاری تقریب پر آنے والے مہمانوں اور اُن بہن بھائیوں کا خیرمقدم کیسے کر سکتے ہیں جو کلیسیا سے دُور ہو گئے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
ایوب آزمائشوں میں بھی یہوواہ کے وفادار رہے
ایوب نے ظاہر کِیا کہ اُن کی زندگی میں یہوواہ خدا سب سے اہم ہے۔ (ایوب 1-5 ابواب)
پاک کلام سے سنہری باتیں
ایوب نے اپنے درد کا اِظہار کِیا
اِنتہائی غم اور دُکھ کی وجہ سے ایوب غلط نظریے کا شکار ہو گئے۔ اِس کے باوجود وہ یہوواہ خدا سے بہت محبت کرتے ہیں۔ (ایوب 6-10 ابواب)
پاک کلام سے سنہری باتیں
ایوب کو یقین تھا کہ مُردے زندہ ہوں گے
ایوب کو اِس بات پر پورا بھروسا تھا کہ اگر وہ مر گئے تو خدا اُنہیں زندہ کرے گا۔ (ایوب 11-15 ابواب)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
فدیہ—مُردوں کے جی اُٹھنے کا ذریعہ
یسوع مسیح کی قربانی کی بِنا پر مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا۔ نئی دُنیا میں ہم جنازوں کے لیے نہیں بلکہ اُن لوگوں کا خیرمقدم کرنے کے لیے جمع ہوں گے جنہیں زندہ کِیا جائے گا۔