مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

14-‏20 مارچ

ایوب 1-‏5

14-‏20 مارچ
  • گیت 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 1،‏ سرِورق کا موضوع۔‏ واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ مینارِنگہبانی نمبر 1،‏ سرِورق کا موضوع۔‏ اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • بائبل کورس:‏ کتاب خوشخبری،‏ سبق 2،‏ پیراگراف 2،‏ 3‏۔‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 41

  • نوجوانو!‏ اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا ڈٹ کر مقابلہ کرو:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ مینارِنگہبانی 1 نومبر 2010ء،‏ صفحہ 16 سے شروع ہونے والے مضمون کو اِستعمال کرتے ہوئے اِن سوالوں پر بات کریں:‏ سکول میں بچوں کو کس طرح کے دباؤ کا سامنا ہوتا ہے؟‏ بچے خروج 23:‏2 میں درج اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏ وہ اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے اور یہوواہ کے وفادار رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏ نوجوانوں سے اِس سلسلے میں اپنے کچھ واقعات بیان کرنے کو کہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ خدا کی محبت،‏ باب 9،‏ پ.‏ 1-‏12‏،‏ ص.‏ 101 پر بکس (‏30 منٹ)‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 38 اور دُعا