7-13 مارچ
آستر 6-10
گیت 33 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آستر نے اپنی قوم اور یہوواہ کی عبادت کی خاطر اپنی جان داؤ پر لگا دی“: (10 منٹ)
آستر 8:3، 4—حالانکہ آستر کی اپنی جان خطرے میں نہیں تھی لیکن اُنہوں نے دوسروں کے لیے اپنی جان داؤ پر لگا دی۔ (آئیاَے ص. 143، پ. 24، 25)
آستر 8:5—آستر نے بادشاہ اخسویرس کے ساتھ بڑی سمجھداری سے بات کی۔ (م06 1/3 ص. 7، پ. 4)
آستر 8:17—بہت سے لوگوں نے یہودی مذہب اپنا لیا۔ (م06 1/3 ص. 6، پ. 12)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
آستر 8:1، 2—بنیمین کے بارے میں یعقوب کی یہ پیشگوئی کیسے پوری ہوئی کہ وہ ”شام کو لُوٹ کا مال بانٹے گا“؟ (آئیاَے ص. 142 پر بکس)
آستر 9:10، 15، 16—حالانکہ نئے فرمان کے مطابق یہودیوں کو لُوٹ کا مال لینے کی اِجازت تھی مگر اُنہوں نے ایسا کیوں نہیں کِیا؟ (م06 1/3 ص. 6، پ. 13)
مَیں نے آستر 6-10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: آستر 8:1-9 (4 منٹ یا اِس سے کم)
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر باتچیت کریں۔ اِس کے بعد مضمون ”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—اپنی پیشکش خود بنائیں“ پر سامعین سے باتچیت کریں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”مہمانوں کا خیرمقدم کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ مبشروں سے پوچھیں کہ پچھلی یادگاری تقریب پر آنے والے مہمانوں کا خیرمقدم کرنے سے کون سے اچھے نتائج نکلے۔ پھر ایک اچھے تجربے کو منظر کی صورت میں پیش کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: خدا کی محبت، باب 8، پ. 19-26، ص. 94 اور 96 پر بکس (30 منٹ)
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 25 اور دُعا