13-19 مارچ
یرمیاہ 5-7
گیت 10 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اُنہوں نے خدا کی مرضی پر چلنا چھوڑ دیا“: (10 منٹ)
یرم 6:13-15—یرمیاہ نے بنیاِسرائیل کے گُناہوں کو بےنقاب کِیا۔ (ڈبلیو88 1/4 ص. 11، 12، پ. 7، 8)
یرم 7:1-7—یہوواہ نے بنیاِسرائیل کو توبہ کی طرف مائل کرنے کی کوشش کی۔ (ڈبلیو88 1/4 ص. 12، پ. 9، 10)
یرم 7:8-15—بنیاِسرائیل کو لگتا تھا کہ یہوواہ اُن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرے گا۔ (جےآر ص. 21، پ. 12)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
یرم 6:16—یہوواہ، بنیاِسرائیل سے کیا کرنے کو کہہ رہا تھا؟ (م05 1/11 ص. 23، پ. 11)
یرم 6:22، 23—یہ کیوں کہا گیا کہ ”شمالی ملک سے ایک گروہ آتی ہے“؟ (ڈبلیو88 1/4 ص. 13، پ. 15)
مَیں نے یرمیاہ 5-7 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) یرم 5:26–6:5
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی بادشاہت—واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی بادشاہت—حصہ ”کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ . . . “ پر بات کریں۔ یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی مرضی، باب 1—یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کتاب ”کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟“ کو اِستعمال کرنے کا طریقہ“: (15 منٹ) پہلے پانچ منٹ سامعین کے ساتھ مضمون پر باتچیت کریں۔ منظر میں دِکھائیں کہ کتاب کے باب 8 پر بائبل کورس کرنے والے شخص کے ساتھ کیسے بات کی جا سکتی ہے۔ جو مبشر بائبل کورس کرا رہے ہیں اُن کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ ہر ہفتے بائبل کورس کرنے والے شخص کے ساتھ اِس کتاب سے بات کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) عظیم اُستاد، باب 25
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 51 اور دُعا