مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 5-‏7

اُنہوں نے خدا کی مرضی پر چلنا چھوڑ دیا

اُنہوں نے خدا کی مرضی پر چلنا چھوڑ دیا

7:‏1-‏4،‏ 8-‏10،‏ 15

  • یرمیاہ نے بڑی دلیری سے بنی‌اِسرائیل کے گُناہوں اور ریاکاری کو بےنقاب کِیا۔‏

  • بنی‌اِسرائیل سمجھتے تھے کہ ہیکل ایک طلسماتی جگہ ہے جو اُن کی حفاظت کرے گی۔‏

  • یہوواہ نے واضح کِیا کہ بس رسمی طور پر قربانیاں چڑھانے سے گُناہ معاف نہیں ہو جاتے۔‏

ذرا سوچیں:‏ ‏”‏مَیں کیا کر سکتا ہوں تاکہ مَیں یہوواہ کی عبادت اُس کی مرضی کے مطابق کروں نہ کہ بس رسمی طور پر؟‏“‏

یرمیاہ یہوواہ کے گھر کے پھاٹک پر کھڑے ہیں۔‏