مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

20-‏26 مارچ

یرمیاہ 8-‏11

20-‏26 مارچ
  • گیت 20 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اِنسان صرف یہوواہ کی رہنمائی میں چلنے سے کامیاب ہو سکتے ہیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یرم 10:‏2-‏5،‏ 14،‏ 15‏—‏دوسری قوموں کے دیوی دیوتا جھوٹے ہیں۔‏ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 555)‏

    • یرم 10:‏6،‏ 7،‏ 10-‏13‏—‏دوسری قوموں کے دیوی دیوتاؤں کے برعکس یہوواہ ہی سچا خدا ہے۔‏ (‏م04 1/‏10 ص.‏ 11،‏ پ.‏ 10‏)‏

    • یرم 10:‏21-‏23‏—‏اِنسان یہوواہ سے رہنمائی حاصل کیے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتے۔‏ (‏ڈبلیو15 1/‏9 ص.‏ 15،‏ پ.‏ 1)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یرم 9:‏24‏—‏کس طرح کی باتوں پر فخر کرنا غلط نہیں؟‏ (‏م13 15/‏1 ص.‏ 20،‏ پ.‏ 16‏)‏

    • یرم 11:‏10‏—‏سامریہ تو 740 قبل‌ازمسیح میں تباہ ہو چُکا تھا تو پھر یرمیاہ نے دس قبیلوں پر مشتمل اِسرائیل کی سلطنت کی تباہی کے بارے میں بھی پیش‌گوئی کیوں کی؟‏ (‏م07 1/‏4 ص.‏ 9،‏ پ.‏ 2‏)‏

    • مَیں نے یرمیاہ 8-‏11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 11:‏6-‏16

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ اور م‌ع17.‏2 کا سرِورق کا موضوع—‏واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ اور م‌ع17.‏2 کا سرِورق کا موضوع—‏اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی سنیں،‏ ص.‏ 4،‏ 5 (‏بائبل کورس کرنے والا شخص بتا سکتا ہے کہ وہ کن تصویروں پر بات کرنا چاہتا ہے۔‏)‏—‏یادگاری تقریب میں آنے کی دعوت دیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی