مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 8-‏11

اِنسان صرف یہوواہ کی رہنمائی میں چلنے سے کامیاب ہو سکتے ہیں

اِنسان صرف یہوواہ کی رہنمائی میں چلنے سے کامیاب ہو سکتے ہیں

اِنسانوں میں نہ تو اپنی رہنمائی کرنے کی صلا‌حیت ہے اور نہ ہی اُن کے پاس ایسا کرنے کا حق ہے

10:‏21-‏23

  • بنی‌اِسرائیل کے روحانی لحاظ سے چرواہوں نے یہوواہ سے رہنمائی حاصل نہیں کی اِس لیے ساری قوم بکھر گئی۔‏

  • جو لوگ یہوواہ کی رہنمائی میں چلے،‏ اُن کی زندگی پُرسکون اور خوش‌حال تھی۔‏