مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

27 مارچ–‏2 اپریل

یرمیاہ 12-‏16

27 مارچ–‏2 اپریل
  • گیت 24 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بنی‌اِسرائیل یہوواہ کو بھول گئے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • یرم 13:‏1-‏5‏—‏یرمیاہ نے کتانی کمربند کو چھپانے کے سلسلے میں یہوواہ کی ہدایت پر عمل کِیا اگرچہ ایسا کرنے کے لیے اُنہیں کافی محنت کرنی پڑی۔‏ (‏جےآر ص.‏ 51،‏ پ.‏ 17)‏

    • یرم 13:‏6،‏ 7‏—‏جب یرمیاہ لمبا سفر کر کے کمربند واپس لانے گئے تو کمربند بالکل خراب ہو چُکا تھا۔‏ (‏جےآر ص.‏ 52،‏ پ.‏ 18)‏

    • یرم 13:‏8-‏11‏—‏یہوواہ کمربند کی مثال سے یہ ظاہر کر رہا تھا کہ بنی‌اِسرائیل کی ہٹ‌دھرمی کی وجہ سے یہوواہ کے ساتھ اُن کا رشتہ خراب ہو جائے گا۔‏ (‏جےآر ص.‏ 52،‏ پ.‏ 19،‏ 20؛‏ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 1121،‏ پ.‏ 2)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یرم 12:‏1،‏ 2،‏ 14‏—‏یرمیاہ نے یہوواہ سے کیا سوال کِیا اور یہوواہ نے اُنہیں کیا جواب دیا؟‏ (‏جےآر ص.‏ 118،‏ پ.‏ 11)‏

    • یرم 15:‏17‏—‏دوسروں کے ساتھ میل جول رکھنے کے سلسلے میں یرمیاہ کا کیا نظریہ تھا اور ہم یرمیاہ کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏ (‏م04 1/‏5 ص.‏ 12،‏ پ.‏ 16‏)‏

    • مَیں نے یرمیاہ 12-‏16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 13:‏15-‏27

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ اور ویڈیو‏—‏واپسی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ اور ویڈیو‏—‏اگلی ملا‌قات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ)‏ م16.‏03 ص.‏ 29-‏31‏—‏موضوع:‏ خدا کے بندے کب سے کب تک بابلِ‌عظیم کے قبضے میں رہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی