مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

6-‏12 مارچ

یرمیاہ 1-‏4

6-‏12 مارچ
  • گیت 23 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مَیں تجھے چھڑانے کو تیرے ساتھ ہوں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلا‌ش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • یرم 2:‏13،‏ 18‏—‏بےوفا اِسرائیلیوں نے کون سی دو بُرائیاں کیں؟‏ (‏م07 1/‏4 ص.‏ 9،‏ پ.‏ 8‏)‏

    • یرم 4:‏10‏—‏یہوواہ نے کس مفہوم میں اپنے لوگوں کو ”‏دغا“‏ دیا؟‏ (‏م07 1/‏4 ص.‏ 9،‏ پ.‏ 4‏)‏

    • مَیں نے یرمیاہ 1-‏4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • مَیں اِن ابواب میں سے کون سی باتیں مُنادی کے کام میں اِستعمال کر سکتا ہوں؟‏

  • تلا‌وت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 4:‏1-‏10

شاگرد بنانے کی تربیت

  • اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ ”‏پیشکش کے لیے تجاویز‏“‏ پر سامعین سے بات‌چیت۔‏ منظروں میں دِکھائیں کہ پیشکش کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کِیا جا سکتا ہے اور پھر اِن پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 5

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ ‏(‏7 منٹ)‏ مارچ کے مہینے کی ویڈیو Organizational Accomplishments کو ہندی میں چلا‌ئیں۔‏

  • یادگاری تقریب کے دعوت‌ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 18 مارچ سے شروع ہوگی:‏ ‏(‏8 منٹ)‏ خدمتی نگہبان فروری 2016ء کے زندگی اور خدمت والے اِجلا‌س کے قاعدے کے صفحہ 8 پر مبنی تقریر پیش کرے۔‏ تمام حاضرین کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں اور پھر اِس پر بات کریں۔‏ بتائیں کہ کلیسیا کے علا‌قے میں دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے بندوبست کیے گئے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 24

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 52 اور دُعا