مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 1-‏4

‏”‏مَیں تجھے چھڑانے کو تیرے ساتھ ہوں“‏

‏”‏مَیں تجھے چھڑانے کو تیرے ساتھ ہوں“‏

یرمیاہ تقریباً 25 سال کے تھے جب یہوواہ نے اُنہیں نبی کے طور پر مقرر کِیا۔‏ یرمیاہ خود کو اِس ذمےداری کے قابل نہیں سمجھتے تھے لیکن یہوواہ نے اُنہیں یقین دِلایا کہ وہ اِس ذمےداری کو پورا کرنے میں اُن کی مدد کرے گا۔‏

  1. 647

    یرمیاہ کو نبی مقرر کِیا گیا۔‏

  2. 607

    یروشلیم کو تباہ کر دیا گیا۔‏

  3. 580

    یرمیاہ کی کتاب مکمل ہو گئی۔‏

تمام تاریخیں قبل‌ازمسیح کی ہیں۔‏