مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 22،‏ 23

دو سب سے بڑے حکموں پر عمل کریں

دو سب سے بڑے حکموں پر عمل کریں

22:‏36-‏39

نیچے اِجلاسوں پر جانے کی جو وجوہات بتائی گئی ہیں،‏ اُن کے سامنے متی 22:‏36-‏39 کو ذہن میں رکھتے ہوئے اہمیت کے حساب سے نمبر لکھیں۔‏

  • حوصلہ‌افزائی حاصل کرنے کے لیے

  • بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کرنے کے لیے

  • یہوواہ خدا کی عبادت کرنے اور اُس کے لیے اپنی محبت ظاہر کرنے کے لیے

ہمیں اُس وقت بھی اِجلاسوں پر کیوں جانا چاہیے جب ہم بہت تھکے ہوتے ہیں اور ہمیں لگتا ہے کہ اِجلاس پر جانے سے ہمیں کچھ خاص فائدہ نہیں ہوگا؟‏

ہم اَور کن طریقوں سے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم دو سب سے بڑے حکموں پر عمل کر رہے ہیں؟‏