مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

19-‏25 مارچ

متی 24

19-‏25 مارچ
  • گیت 43 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آخری زمانے میں روحانی طور پر چوکس رہیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • متی 24:‏12‏—‏بُرائی بہت بڑھ جائے گی اِس لیے زیادہ‌تر لوگوں کی محبت ٹھنڈی پڑ جائے گی۔‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 279 پ.‏ 6‏)‏

    • متی 24:‏39‏—‏کچھ لوگ روزمرہ کاموں کو اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت دیں گے اور اِن کی وجہ سے اُن کا دھیان بٹ جائے گا۔‏ (‏م99 15/‏11 ص.‏ 19 پ.‏ 5‏)‏

    • متی 24:‏44‏—‏مالک ایک ایسے وقت پر آئے گا جب کسی کو توقع نہیں ہوگی۔‏ (‏جےوائے ص.‏ 259 پ.‏ 5‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • متی 24:‏8‏—‏یسوع مسیح کی اِس بات کا کیا مطلب تھا؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 24:‏8 پر اِضافی معلومات میں ”‏تکلیفوں“‏‏)‏

    • متی 24:‏20‏—‏یسوع مسیح نے یہ بات کیوں کہی؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 24:‏20 پر اِضافی معلومات میں ”‏سردی کے موسم،‏“‏ ”‏سبت کے دن“‏‏)‏

    • آپ نے متی 24 باب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِس باب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 24:‏1-‏22

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ صاحبِ‌خانہ ایک ایسا اِعتراض اُٹھاتا ہے جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ پچھلی بار آپ نے جس شخص کے ساتھ بات کی تھی،‏ وہ گھر پر نہیں ہے لیکن اُس کا کوئی رشتےدار دروازے پر آیا ہے۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات پر ویڈیو‏:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو دِکھائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی