مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 24

آخری زمانے میں روحانی طور پر چوکس رہیں

آخری زمانے میں روحانی طور پر چوکس رہیں

24:‏39

آج‌کل زیادہ‌تر لوگ خود کو روزمرہ کاموں میں اِتنا مگن کر لیتے ہیں کہ اُن کے پاس خدا کی خدمت کرنے کے لیے وقت نہیں ہوتا۔‏ جو مسیحی روحانی طور پر چوکس ہیں،‏ وہ اِن حلقوں میں دُنیا کے لوگوں سے فرق نظریہ کیسے رکھتے ہیں؟‏

  • اعلیٰ تعلیم

  • تفریح

  • ملازمت

  • مال‌ودولت