مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

26 مارچ–‏1 اپریل

متی 25

26 مارچ–‏1 اپریل
  • گیت 32 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏چوکس رہیں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • متی 25:‏1-‏6‏—‏پانچ سمجھ‌دار اور پانچ بےوقوف کنواریاں دُلہے سے ملنے گئیں۔‏

    • متی 25:‏7-‏10‏—‏جب دُلہا پہنچا تو بےوقوف کنواریاں وہاں موجود نہیں تھیں۔‏

    • متی 25:‏11،‏ 12‏—‏صرف سمجھ‌دار کنواریوں کو شادی کی تقریب میں شامل کِیا گیا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 25:‏1-‏23

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔‏ صاحبِ‌خانہ کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • تقریر:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م15 15/‏3 ص.‏ 27 پ.‏ 7-‏10‏—‏موضوع:‏ بھیڑوں اور بکریوں کی تمثیل میں مُنادی کے کام کی اہمیت پر کیسے زور دیا گیا ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی