مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

5-‏11 مارچ

متی 20،‏ 21

5-‏11 مارچ
  • گیت 16 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏جو آپ میں بڑا بننا چاہتا ہے،‏ وہ آپ کا خادم بنے‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • متی 20:‏3‏—‏شریعت کے عالم اور فریسی مغرور تھے اِس لیے وہ چاہتے تھے کہ بازاروں میں لوگ اُنہیں دیکھیں اور اُنہیں سلام کریں۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 20:‏3 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏بازار“‏‏)‏

    • متی 20:‏20،‏ 21‏—‏دو رسولوں نے یسوع مسیح سے درخواست کی کہ اُنہیں خاص رُتبہ اور اِختیار دیا جائے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 20:‏20،‏ 21 پر اِضافی معلومات میں ”‏زبدی کی بیوی،‏“‏ ”‏آپ کی دائیں اور بائیں طرف“‏‏)‏

    • متی 20:‏25-‏28‏—‏یسوع مسیح نے کہا کہ اُن کے پیروکاروں کو خاکسار ہونا چاہیے اور دوسروں کی خدمت کرنی چاہیے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 20:‏26،‏ 28 پر اِضافی معلومات میں ”‏خادم“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • متی 21:‏9‏—‏جب لوگوں نے اُونچی آواز میں یہ کہا کہ ”‏داؤد کے بیٹے کو نجات دِلا!‏“‏ تو اُن کا کیا مطلب تھا؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 21:‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏نجات دِلا،‏“‏ ”‏داؤد کے بیٹے“‏‏)‏

    • متی 21:‏18،‏ 19‏—‏یسوع مسیح نے اِنجیر کے درخت کو کیوں سُکھا دیا؟‏ (‏جےوائے ص.‏ 244 پ.‏ 4-‏6‏)‏

    • آپ نے متی 20 اور 21 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 20:‏1-‏19

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 31

  • مقامی ضروریات:‏ ‏(‏5 منٹ)‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ ‏(‏10 منٹ)‏ مارچ کے مہینے کی ویڈیو Organizational Accomplishments ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 9 پ.‏ 13-‏21‏،‏ ص.‏ 104 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 29 اور دُعا