مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏3-‏31 مارچ)‏:‏ ہم آپ کو ایک اہم تقریب پر آنے کی دعوت دینا چاہتے ہیں۔‏ یہ آپ کا دعوت‌نامہ ہے۔‏ 31 مارچ کو پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب منائیں گے۔‏ اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی۔‏ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر بھی ہوگی جس کا عنوان ہوگا:‏ ”‏یسوع مسیح دراصل کون ہیں؟‏“‏ ہم آپ کو دعوت دینا چاہتے ہیں کہ اِس تقریر کو سننے کے لیے بھی ضرور آئیں۔‏

دلچسپی ظاہر کرنے پر متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

آیت:‏ متی 20:‏28

متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح کی قربانی سے اِنسانوں کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح کی قربانی سے اِنسانوں کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

آیت:‏ روم 6:‏23

متعلقہ سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏