مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ مارچ 2019ء
باتچیت کے لیے تجاویز
اِنسانوں کے سلسلے میں خدا کے مقصد کے حوالے سے باتچیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز
پاک کلام سے سنہری باتیں
مسیح جیسی محبت ظاہر کرنے کا کیا مطلب ہے؟
جب کوئی ہمارے ساتھ بُرا سلوک کرے تو ہم مسیح جیسی محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
تسلی پانے اور ثابتقدم رہنے کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں
یہوواہ خدا ہمیں اپنے کلام کے ذریعے تسلی اور ثابتقدم رہنے کی صلاحیت دیتا ہے۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
کیا آپ اِنسانی سوچ کے مالک ہیں یا روحانی سوچ کے؟
ہم سب کو روحانی سوچ اپنانے اور خدا کی اَور زیادہ قُربت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—اچھی طرح خط لکھیں
آپ کو کسی اجنبی کو خط لکھتے وقت کن باتوں کو ذہن میں رکھنا چاہیے؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
خط کا نمونہ
اپنے خط کو اِس کے مقصد اور مقامی حالات اور رسمورواج کے مطابق ڈھالیں۔
پاک کلام سے سنہری باتیں
”تھوڑا سا خمیر پورے آٹے کو خمیر کر دیتا ہے“
توبہ نہ کرنے والوں کو کلیسیا سے خارج کرنا ایک پُرمحبت بندوبست کیوں ہے؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
دوسروں کو تعلیم دیتے وقت ویڈیوز اِستعمال کریں
کیا آپ لوگوں کو بائبل کورس کراتے وقت ویڈیوز کو اچھی طرح اِستعمال کرتے ہیں؟