11-17 مارچ
رومیوں 15، 16
گیت نمبر 38 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”تسلی پانے اور ثابتقدم رہنے کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں“: (10 منٹ)
روم 15:4—تسلی حاصل کرنے کے لیے خدا کا کلام پڑھیں۔ (م17.07 ص. 11 پ. 11)
روم 15:5—یہوواہ سے اِلتجا کریں کہ وہ آپ کو ’ثابتقدم رہنے کی صلاحیت اور تسلی‘ دے۔ (م16.04 ص. 14 پ. 5)
روم 15:13—یہوواہ ہمیں اُمید بخشتا ہے۔ (م14 15/6 ص. 14 پ. 11)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
روم 15:27—جو مسیحی پہلے غیریہودی تھے، وہ کس لحاظ سے یروشلیم کے مسیحیوں کے ”قرضدار“ تھے؟ (ڈبلیو89 1/12 ص. 24 پ. 3)
روم 16:25—وہ ”مُقدس راز“ کون سا ہے جو ”بہت عرصے سے چھپا ہوا تھا؟“ (آئیٹی-1 ص. 858 پ. 5)
آپ نے رومیوں 15 اور 16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) روم 15:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ ’ثابتقدم رہنے کی صلاحیت اور تسلی دیتا ہے‘ “: (15 منٹ) ویڈیو چلائیں پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:
آپ نے اِس ویڈیو سے تسلی حاصل کرنے کے حوالے سے کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِس ویڈیو سے دوسروں کو تسلی دینے کے حوالے سے کیا سیکھا ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 1
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 37 اور دُعا