مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | رومیوں 15،‏ 16

تسلی پانے اور ثابت‌قدم رہنے کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں

تسلی پانے اور ثابت‌قدم رہنے کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں

15:‏4-‏7

یہوواہ خدا ہمیں بہت سے ذریعوں سے تسلی اور ثابت‌قدم رہنے کی صلاحیت دیتا ہے۔‏ اِن میں سے ایک ذریعہ اُس کا کلام ہے۔‏ بائبل میں درج خدا کے اِن بندوں کی مثالوں سے ہمیں تسلی اور حوصلہ کیسے ملتا ہے؟‏

  • نوح

  • یوسف

  • داؤد