18-24 مارچ
1-کُرنتھیوں 1-3
گیت نمبر 29 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ اِنسانی سوچ کے مالک ہیں یا روحانی سوچ کے؟“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”کُرنتھیوں کے نام پہلے خط کا تعارف“ چلائیں۔]
1-کُر 2:14—”اِنسانی سوچ“ رکھنے والے شخص کی پہچان کیا ہوتی ہے؟ (م18.02 ص. 17 پ. 4، 5)
1-کُر 2:15، 16—”روحانی سوچ“ رکھنے والے شخص کی پہچان کیا ہوتی ہے؟ (م18.02 ص. 17 پ. 6؛ ص. 20 پ. 15)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
1-کُر 1:20—خدا نے کیسے ثابت کِیا کہ ”دُنیا کی دانشمندی اصل میں بےوقوفی ہے؟“ (آئیٹی-2 ص. 1193 پ. 1)
1-کُر 2:3-5—ہم پولُس رسول کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (م08 15/7 ص. 27 پ. 5)
آپ نے پہلا کُرنتھیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 1-کُر 1:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
پہلی واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں اور پھر کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“ دِکھائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—اچھی طرح خط لکھیں“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
یادگاری تقریب کے دعوتناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 23 مارچ سے شروع ہوگی: (7 منٹ) اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔ تمام حاضرین کو یادگاری تقریب کا دعوتنامہ دیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ دعوتنامہ پیش کرنے کی تجویز کی ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔ بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوتنامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے بندوبست کیے گئے ہیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 2
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 3 اور دُعا