25-31 مارچ
1-کُرنتھیوں 4-6
گیت نمبر 43 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”تھوڑا سا خمیر پورے آٹے کو خمیر کر دیتا ہے“: (10 منٹ)
1-کُر 5:1، 2—کُرنتھس کی کلیسیا ایک ایسے شخص کے خلاف کوئی قدم نہیں اُٹھا رہی تھی جو سنگین گُناہ کر رہا تھا۔
1-کُر 5:5-8، 13—پولُس نے اُس کلیسیا سے کہا کہ وہ ”اُس پُرانے آٹے کو دُور کر دیں جو خمیر ہو گیا ہے“ اور اُس گُناہگار کو شیطان کے حوالے کر دیں۔ (آئیٹی-2 ص. 230، 869، 870)
1-کُر 5:9-11—کلیسیا کو ایسے لوگوں سے بالکل میل جول نہیں رکھنا چاہیے جو سنگین گُناہ کرنے کے بعد توبہ نہیں کرتے۔ (خدا کی محبت، ص. 207 پ. 2)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
1-کُر 4:9—خدا کے بندے کس لحاظ سے فرشتوں کے لیے ایک ”تماشا“ ہیں؟ (م09 1/5 ص. 26 پ. 16)
1-کُر 6:3—جب پولُس نے یہ کہا کہ ”ہم فرشتوں کی عدالت کریں گے“ تو اُن کا کیا مطلب تھا؟ (آئیٹی-2 ص. 211)
آپ نے پہلا کُرنتھیوں 4 سے 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 1-کُر 6:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 34، 35 پ. 19، 20 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”دوسروں کو تعلیم دیتے وقت ویڈیوز اِستعمال کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں جس میں ایک مبشر کتاب ”خوشخبری“ کے سبق نمبر 4 کے لیے دی گئی ویڈیو کے ذریعے بائبل کورس کرنے والے شخص کو تعلیم دے رہا ہے۔ پھر اِس ویڈیو پر باتچیت کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 3
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 1 اور دُعا