4-10 مارچ
رومیوں 12-14
گیت نمبر 3 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مسیح جیسی محبت ظاہر کرنے کا کیا مطلب ہے؟“: (10 منٹ)
روم 12:10—اپنے ہمایمانوں سے پیار کریں۔ (م16.01 ص. 8 پ. 5، 6)
روم 12:17-19—جب کوئی آپ کے ساتھ بُرا سلوک کرے تو بدلہ نہ لیں۔ (م09 1/10 ص. 16 پ. 3؛ م07 1/7 ص. 23 پ. 12، 13)
روم 12:20، 21—اچھائی سے بُرائی پر غالب آئیں۔ (م12 1/11 ص. 28 پ. 13)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
روم 12:1—اِس آیت کا کیا مطلب ہے؟ (خدا کی محبت، ص. 63، 64 پ. 5، 6)
روم 13:1—یہ کیوں کہا جا سکتا ہے کہ ”حاکموں کے پاس جو اِختیار ہے، وہ اُنہیں خدا سے ملا ہے؟“ (م08 15/6 ص. 31 پ. 4)
آپ نے رومیوں 12 سے 14 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) روم 13:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”سوال اِستعمال کریں“ چلائیں اور پھر کتاب ”تعلیم اور تلاوت“ کے نکتہ نمبر 3 پر باتچیت کریں۔
تقریر: (5 منٹ یا اِس سے کم) ڈبلیو11 1/9 ص. 21، 22—موضوع: مسیحیوں کو اُس وقت بھی ٹیکس کیوں دینے چاہئیں جب اِن کو ایسے کاموں کے لیے اِستعمال کِیا جاتا ہے جو خدا کو پسند نہیں ہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، ص. 6، 7
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 5 اور دُعا