مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ مارچ 2020ء
باتچیت کے لیے تجاویز
یسوع مسیح اور اُن کی قربانی کے بارے میں باتچیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خدا نے ابراہام کو آزمایا“
یہوواہ نے ابراہام سے کیوں کہا کہ وہ اپنے بیٹے کو قربان کر دیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
اِضحاق کے لیے بیوی
آپ زندگی کے بڑے اور اہم فیصلے کرنے کے سلسلے میں ابراہام کے نوکر سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مَیں کس کس کو دعوت دوں گا؟
آپ اِس سال مسیح کی موت کی یادگاری تقریب پر کس کس کو آنے کی دعوت دے سکتے ہیں؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
عیسو نے اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیا
آپ کو کن پاک چیزوں کے لیے قدر ظاہر کرنی چاہیے؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
یعقوب کو وہ برکت ملی جس کے وہ حقدار تھے
یعقوب نے وہ برکت کیسے حاصل کی جس پر اُن کا حق تھا؟
پاک کلام سے سنہری باتیں
یعقوب نے شادی کی
مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود آپ اپنے شادی کے بندھن کو مضبوط کیسے بنا سکتے ہیں؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—نابینا لوگوں کو گواہی دیں
ہم اپنے علاقے میں رہنے والے نابینا لوگوں کے لیے یہوواہ جیسی محبت اور فکرمندی کیسے دِکھا سکتے ہیں؟