عیسو نے اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیا
عیسو کو ”پاک چیزوں کی قدر“ نہیں تھی۔ (عبر 12:16) اِسی لیے اُنہوں نے اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیا۔ اِس کے علاوہ اُنہوں نے دو ایسی عورتوں سے شادی کی جو بُتوں کی پوجا کرتی تھیں۔—پید 26:34، 35۔
خود سے پوچھیں:”مَیں کیسے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں اِن پاک چیزوں کی بڑی قدر کرتا ہوں؟“
-
یہوواہ خدا کے ساتھ میرا رشتہ
-
پاک روح
-
یہوواہ کے پاک نام سے کہلانے کا شرف
-
مُنادی کا کام
-
اِجلاس
-
شادی کا بندھن