2-8 مارچ
پیدایش 22، 23
گیت نمبر 89 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
””خدا نے اؔبرہام کو آزمایا““: (10 منٹ)
پید 22:1، 2—خدا نے ابراہام سے کہا کہ وہ اپنے پیارے بیٹے کو قربانی کے طور پر چڑھائیں۔ (ڈبلیو12 1/1 ص. 23 پ. 4-6)
پید 22:9-12—یہوواہ نے ابراہام کو اِضحاق کو قربان کرنے سے روک دیا۔
پید 22:15-18—یہوواہ نے وعدہ کِیا کہ وہ ابراہام کو اُن کی فرمانبرداری کا اجر دے گا۔ (م12 1/10 ص. 24 پ. 6)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
پید 22:5—ابراہام جانتے تھے کہ وہ اِضحاق کو قربان کرنے جا رہے ہیں لیکن پھر بھی اُنہوں نے اپنے نوکروں سے یہ کیوں کہا کہ وہ اور اِضحاق اُن کے پاس لوٹ کر آئیں گے؟ (م16.02 ص. 11 پ. 13)
پید 22:12—حالانکہ یہوواہ دیکھ سکتا ہے کہ آگے چل کر کیا ہوگا لیکن اِس آیت سے یہ کیسے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی اِس صلاحیت کو ہمیشہ اِستعمال نہیں کرتا؟ (آئیٹی-1 ص. 853 پ. 5، 6)
آپ نے پیدایش 22 اور 23 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) پید 22:1-18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پورے یقین سے بات کریں“ چلائیں اور پھر کتاب ”تعلیم اور تلاوت“ کے نکتہ نمبر 15 پر باتچیت کریں۔
تقریر: (5 منٹ یا اِس سے کم) آئیٹی-1 ص. 604 پ. 5—موضوع: ابراہام مسیح کی موت سے پہلے نیک کیسے قرار دیے جا سکتے تھے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
فرمانبرداری کریں اور محفوظ رہیں: (15 منٹ) پنجابی (شاہ مکھی) ویڈیو ”سالانہ اجلاس 2017—تقریراں تے 2018 دی سالانہ ایت چوں اِک حصہ“ دیکھیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 45
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 55 اور دُعا