”خدا نے ابراہام کو آزمایا“
اپنے بیٹے کو قربان کرنے کی تیاری کرتے وقت ابراہام جس کرب سے گزرے، اُس سے ہم اُس تکلیف کا تصور کر سکتے ہیں جو یہوواہ کو اپنے بیٹے کو فدیے کے طور پر دیتے وقت ہوئی ہوگی۔ (یوح 3:16) ہم 2 آیت سے یہوواہ خدا کے احساسات کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟
یہوواہ کی محبت کی وجہ سے آپ کو کیا کرنے کی ترغیب ملنی چاہیے؟—1-کُر 6:20؛ 1-یوح 4:11۔