23-29 مارچ
پیدایش 27، 28
گیت نمبر 10 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یعقوب کو وہ برکت ملی جس کے وہ حقدار تھے“: (10 منٹ)
پید 27:6-10—رِبقہ نے اُس برکت کو حاصل کرنے میں یعقوب کی مدد کی جس کے وہ حقدار تھے۔ (م04 15/4 ص. 11 پ. 3، 4)
پید 27:18، 19—یعقوب نے اپنے والد کے سامنے خود کو عیسو ظاہر کِیا۔ (ڈبلیو07 1/10 ص. 31 پ. 2، 3)
پید 27:27-29—اِضحاق نے یعقوب کو وہ برکت دی جو پہلوٹھے بیٹے کو دی جاتی تھی۔ (آئیٹی-1 ص. 341 پ. 6)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
پید 27:46–28:2—شادیشُدہ جوڑے اِضحاق اور رِبقہ سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟ (ڈبلیو06 15/4 ص. 6 پ. 3، 4)
پید 28:12، 13—یعقوب نے ”ایک سیڑھی“ کے حوالے سے جو خواب دیکھا، اُس کا کیا مطلب تھا؟ (م04 15/1 ص. 28 پ. 6)
آپ نے پیدایش 27 اور 28 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) پید 27:1-23 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:مبشر نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ صاحبِخانہ کی بات کو دھیان سے سُن رہی تھی؟ مبشر نے تعلیم دینے کے اوزاروں کا بہترین اِستعمال کیسے کِیا؟
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی مرضی، باب نمبر 17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 48
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 118 اور دُعا