یعقوب کو وہ برکت ملی جس کے وہ حقدار تھے
اِضحاق نے یعقوب کو جو برکت دی، وہ دراصل ایک پیشگوئی تھی۔
-
27:28—یہوواہ خدا نے یعقوب کی اولاد کو ایک زرخیز ملک دیا جہاں ”دودھ اور شہد بہتا“ تھا۔—اِست 26:15۔
-
27:29—بنیاِسرائیل (یعقوب کی اولاد) ادومیوں (عیسو کی اولاد) سے زیادہ زورآور ہو گئے۔—پید 25:23؛ 2-سمو 8:14۔
-
27:29—بنیاِسرائیل سے نفرت رکھنے کی وجہ سے ادومیوں پر لعنت کی گئی اور آخرکار ایک قوم کے طور پر اُن کا نامونشان مٹ گیا۔—حِز 25:12-14۔