30 مارچ–5 اپریل
پیدایش 29، 30
گیت نمبر 93 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یعقوب نے شادی کی“ (10 منٹ)
پید 29:18-20—یعقوب راخل سے شادی کرنے کے لیے سات سال تک لابن کی خدمت کرنے کو راضی ہو گئے۔ (م03 15/10 ص. 29 پ. 6)
پید 29:21-26—لابن نے یعقوب کو دھوکا دیا اور راخل کی بجائے لیاہ سے اُن کی شادی کر دی۔ (ڈبلیو07 1/10 ص. 8، 9؛ آئیٹی-2 ص. 341 پ. 3)
پید 29:27، 28—یعقوب مشکل صورتحال سے اچھی طرح نپٹے۔
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
پید 30:3—راخل اُن بچوں کو اپنے بچے کیوں خیال کرتی تھیں جو یعقوب اور بلہاہ سے ہوئے تھے؟ (آئیٹی-1 ص. 50)
پید 30:14، 15—راخل نے کچھ مردُمگیاہ کی خاطر حاملہ ہونے کا موقع غالباً کیوں چھوڑ دیا؟ (م04 15/1 ص. 28 پ. 7)
آپ نے پیدایش 29 اور 30 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) پید 30:1-21 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”حوصلہافزا اور مثبت باتیں کہیں“ چلائیں اور پھر کتاب ”تعلیم اور تلاوت“ کے نکتہ نمبر 16 پر باتچیت کریں۔
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 59 پ. 21، 22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—نابینا لوگوں کو گواہی دیں“: (10 منٹ) اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔ سامعین سے یہ سوال پوچھیں: نابینا لوگوں کی مدد کرنا ضروری کیوں ہے؟ ہم نابینا لوگوں کو کہاں ڈھونڈ سکتے ہیں؟ ہمیں اُن سے کیسے بات کرنی چاہیے؟ ہم تنظیم کے فراہمکردہ کن اوزاروں کو اِستعمال کر کے نابینا لوگوں کی مدد کر سکتے ہیں تاکہ وہ یہوواہ کی قُربت میں آ سکیں؟
تنظیم کی کامیابیاں: (5 منٹ) مارچ کے مہینے کی پنجابی (شاہ مکھی) ویڈیو ”تنظیم دِیاں کامیابیاں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 49
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 70 اور دُعا