مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

9-‏15 مارچ

پیدایش 24

9-‏15 مارچ

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اِضحاق کے لیے بیوی‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • پید 24:‏2-‏4‏—‏ابراہام نے اپنے نوکر کو یہوواہ کی عبادت کرنے والے لوگوں کے بیچ بھیجا تاکہ وہ اُن میں سے اِضحاق کے لیے ایک بیوی تلاش کریں۔‏ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 14 پ.‏ 3‏)‏

    • پید 24:‏11-‏15‏—‏ابراہام کے نوکر کی رِبقہ سے ملاقات ایک کنوئیں پر ہوئی۔‏ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 14 پ.‏ 4‏)‏

    • پید 24:‏58،‏ 67‏—‏رِبقہ،‏ اِضحاق سے شادی کرنے پر رضامند تھیں۔‏ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 14 پ.‏ 6،‏ 7‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • پید 24:‏19،‏ 20‏—‏اِن آیتوں کی روشنی میں ہم رِبقہ سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 12،‏ 13‏)‏

    • پید 24:‏65‏—‏رِبقہ نے اِضحاق کو دیکھ کر اپنا سر کیوں ڈھانپ لیا اور اِس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 15 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے پیدایش 24 باب سے یہوواہ خدا،‏ مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 24:‏1-‏21 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 25

  • یادگاری تقریب کے دعوت‌ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 14 مارچ سے شروع ہوگی:‏ ‏(‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ تمام حاضرین کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں اور پھر اِس پر بات کریں۔‏ دعوت‌نامہ دینے کی تجویز کی ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات کریں۔‏ یہ بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے بندوبست کیے گئے ہیں۔‏

  • ‏”‏مَیں کس کس کو دعوت دوں گا؟‏‏“‏:‏ ‏(‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 46

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 102 اور دُعا