مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 24

اِضحاق کے لیے بیوی

اِضحاق کے لیے بیوی

24:‏2-‏4،‏ 11-‏15،‏ 58،‏ 67

ابراہام کے نوکر نے یہوواہ سے دُعا کی کہ وہ اِضحاق کے لیے ایک اچھی بیوی تلاش کرنے میں اُن کی مدد کرے۔‏(‏پید 24:‏42-‏44‏)‏ ہمیں بھی اپنی زندگی کے بڑے اور اہم فیصلے کرنے سے پہلے یہوواہ سے رہنمائی مانگنی چاہیے۔‏ ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

  • دُعا کریں۔‏

  • خدا کے کلام اور ہماری مطبوعات سے رہنمائی حاصل کریں۔‏

  • روحانی لحاظ سے پُختہ بہن بھائیوں سے مدد حاصل کریں۔‏