مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح کون تھے؟‏

آیت:‏ متی 16:‏16

متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

آیت:‏ متی 20:‏28

متعلقہ سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ یوح 17:‏3

متعلقہ سوال:‏ یہوواہ کے گواہوں کے اِجلاسوں میں کیا ہوتا ہے؟‏

یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏14 مارچ–‏7 اپریل)‏:‏

‏”‏ہم آپ کو ایک اہم تقریب پر آنے کی دعوت دینا چاہتے ہیں جسے پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ منائیں گے۔‏ یہ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب ہے۔‏“‏ اُس شخص کو دعوت‌نامہ دیں۔‏ ”‏اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی۔‏ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر بھی ہوگی اور ہم آپ کو دعوت دینا چاہتے ہیں کہ آپ اِس تقریر کو سننے کے لیے بھی ضرور آئیں۔‏“‏

دلچسپی ظاہر کرنے پر متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏