مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

دوسروں کو تسلی دیتے وقت اِلیفز کی طرح نہ بنیں

دوسروں کو تسلی دیتے وقت اِلیفز کی طرح نہ بنیں

اِلیفز نے ایوب سے کہا کہ اِنسان خدا کو کبھی خوش نہیں کر سکتے۔ (‏ایو 15:‏14-‏16‏؛ م05 15/‏9 ص.‏ 26 پ.‏ 4-‏5‏)‏

اِلیفز نے یہ تاثر دیا کہ ایوب ایک بُرے شخص ہیں اور اِسی وجہ سے اُن پر اِتنی مصیبتیں آئی ہیں۔ (‏ایو 15:‏20‏)‏

اِلیفز کی باتوں سے ایوب کو کوئی تسلی نہیں ملی۔ (‏ایو 16:‏1، 2‏)‏

اِلیفز نے ایوب سے جو کچھ کہا، وہ جھوٹ تھا۔ ہم یہوواہ کی عبادت کے لیے جو کوششیں کر‌تے ہیں، یہوواہ اُن کی قدر کر‌تا ہے۔ (‏زبور 149:‏4‏)‏ نیک لو‌گو‌ں کو بھی مشکلوں کا سامنا کر‌نا پڑ سکتا ہے۔—‏زبور 34:‏19‏۔‏

سوچ بچار کے لیے:‏ ہم ”‏بے‌حوصلہ لو‌گو‌ں کو تسلی“‏ کیسے دے سکتے ہیں؟—‏1-‏تھس 5:‏14‏؛ م15 15/‏2 ص.‏ 9 پ.‏ 16‏۔‏