20-26 نومبر
ایوب 18-19
گیت نمبر 44 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنے ہمایمانوں کا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 19:1، 2—ایوب نے اپنے جھوٹے دوستوں کی سخت باتیں سننے کے بعد جو کچھ کہا، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (ڈبلیو94 1/10 ص. 32)
آپ ایوب 18-19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 18:1-21 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک عام اِعتراض کا جواب دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ایک اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
تقریر: (5 منٹ) م20.10 ص. 17 پ. 10-11—موضوع: طالبِعلموں سے کہیں کہ وہ کلیسیا میں دوست بنائے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے دوست بنیں—دوسروں کی مدد کریں: (5 منٹ) باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر اگر ممکن ہو تو پہلے سے چُنے گئے کچھ بچوں سے یہ سوال پوچھیں: بچے ایک دوسرے کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟
آپ کو کس طریقے سے دوسروں کی مدد کرنا اچھا لگتا ہے؟
”بیتایل میں کام کرنے والے بہن بھائیوں کو تسلی دینے کا بندوبست“: (10 منٹ) باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 2 پیراگراف نمبر 13-23 صفحہ نمبر 24 پر دُہرائی
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 17 اور دُعا