مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

بیت‌ایل میں کام کر‌نے والے بہن بھائیوں کو تسلی دینے کا بندوبست

بیت‌ایل میں کام کر‌نے والے بہن بھائیوں کو تسلی دینے کا بندوبست

ہر شخص کو مشکلوں کا سامنا کر‌نا پڑتا ہے اور ایسے وقت میں اُسے تسلی اور سہارے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو بہن بھائی یہوواہ کے بہت قریب ہیں اور جو یہوواہ کی تنظیم میں بہت بھاری ذمے‌داریاں نبھا رہے ہیں، کبھی کبھار اُن کی ہمت بھی جواب دے سکتی ہے۔ (‏ایو 3:‏1-‏3؛‏ زبور 34:‏19‏)‏ ہم اُس بندوبست سے کیا سیکھ سکتے ہیں جو بیت‌ایل میں کام کر‌نے والے بہن بھائیوں کو تسلی دینے اور اُن کی ہمت بڑھانے کے لیے ہے؟‏

ویڈیو ‏”‏خدا پر بھروسا رکھیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالو‌ں کے جواب دیں:‏

  • بیت‌ایل میں کام کر‌نے والے بہن بھائیوں کو کس کس طرح کی مشکلوں کا سامنا کر‌نا پڑتا ہے؟‏

  • اُنہیں تسلی دینے اور اُن کی ہمت بڑھانے کے لیے کون سے چار کام کیے جاتے ہیں؟‏

  • دوسروں کو تسلی دینے سے بھائیوں کو خود کیسے فائدہ ہوتا ہے؟‏