25-31 دسمبر
ایوب 30-31
گیت نمبر 28 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ایوب نے اپنا چالچلن کیسے پاک رکھا؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 31:35—جب کوئی ہمیں اپنی پریشانی یا مشکل بتاتا ہے تو ہم ایوب کے دوستوں کی طرح بننے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ (م05 15/11 ص. 11 پ. 3)
آپ ایوب 30-31 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 31:15-40 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو بائبل کورس کے بارے میں بتائیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ایک اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
تقریر: (5 منٹ) جی16.4 ص. 8-9—موضوع: مَیں ہمجنسپرستی کے بارے میں بائبل کی تعلیم کی وضاحت کیسے کر سکتا ہوں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنا غلط کیوں ہے؟“: (7 منٹ) باتچیت اور ویڈیو۔
مقامی ضروریات: (8 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 5 پیراگراف نمبر 1-13
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 90 اور دُعا