مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایوب نے اپنا چال‌چلن کیسے پاک رکھا؟‏

ایوب نے اپنا چال‌چلن کیسے پاک رکھا؟‏

ایوب نے اپنی آنکھوں سے ایک عہد باند‌ھا۔ (‏ایو 31:‏1‏؛ م10 1/‏4 ص.‏ 22 پ.‏ 8‏)‏

ایوب نے یاد رکھا کہ بُرے کاموں کا کیا نتیجہ نکلتا ہے۔ (‏ایو 31:‏2، 3‏؛ ڈبلیو08 1/‏9 ص.‏ 11 پ.‏ 4‏)‏

ایوب نے یاد رکھا ہے کہ یہوواہ اُن کے چال‌چلن کو دیکھ رہا ہے۔ (‏ایو 31:‏4‏؛ م10 1/‏11 ص.‏ 14 پ.‏ 15-‏16‏)‏

چال‌چلن پاک ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ صرف ہماری باتیں اور کام ہی پاک ہوں بلکہ ہمارا دل بھی پاک ہونا چاہیے۔—‏متی 5:‏28‏۔‏