پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا اِنسان خدا کے کسی کام آ سکتا ہے؟“
اِلیفز نے دعویٰ کِیا کہ ہم خدا کے کسی کام نہیں آ سکتے۔ (ایو 22:1، 2؛ م05 15/9 ص. 27 پ. 1-3)
اِلیفز نے دعویٰ کِیا کہ خدا کو اِس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم نیک ہیں۔ (ایو 22:3؛ ڈبلیو95 15/2 ص. 27 پ. 6)
ہمیں ایسے کام کرنے چاہئیں جن سے یہوواہ کو شیطان کو جواب دینے کا موقع ملے جو کہ اُسے طعنے دیتا ہے۔ (امثا 27:11؛ م03 15/4 ص. 14-15 پ. 10-12)
سوچ بچار کے لیے: آپ کو یہ جان کر کیسا لگتا ہے کہ آپ لامحدود قدرت کے مالک کے کام آ سکتے ہیں؟