6-12 نومبر
ایوب 13-14
گیت نمبر 151 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اگر اِنسان مر جائے تو کیا وہ پھر سے جی سکتا ہے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 13:12—ایوب کے جھوٹے دوستوں نے اُنہیں تسلی دینے کے لیے جو باتیں کہیں، اُن کے بارے میں ایوب نے کیوں کہا کہ وہ ”راکھ کی طرح بےکار“ ہیں؟ (آئیٹی-1 ص. 191)
آپ ایوب 13-14 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 13:1-28 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: بائبل—2-تیم 3:16، 17“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ حصہ 1 دُہرائی کے لیے سوال نمبر 1-5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”’تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘“: (15 منٹ) باتچیت اور ویڈیو۔ ایک بزرگ اِس حصے میں پیشوائی کرے۔ کلیسیا کے بہن بھائیوں کو اِس بات پر شاباش دیں کہ وہ عطیات دینے کے لیے کچھ پیسے الگ کر لیتے ہیں تاکہ وہ یہوواہ کی تنظیم کے کام کی حمایت کر سکیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 1 پیراگراف نمبر 14-27 صفحہ نمبر 16 پر دُہرائی
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 52 اور دُعا