11-17 نومبر
زبور 106
گیت نمبر 36 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. ”وہ اپنے خدا کو بھول گئے جو اُن کا نجاتدہندہ تھا“
(10 منٹ)
جب بنیاِسرائیل ڈر گئے تو اُنہوں نے یہوواہ کے خلاف بغاوت کی۔ (خر 14:11، 12؛ زبو 106:7-9)
جب بنیاِسرائیل کو بھوک اور پیاس لگی تو وہ یہوواہ کے خلاف بڑبڑائے۔ (خر 15:24؛ 16:3، 8؛ 17:2، 3؛ زبو 106:13، 14)
جب بنیاِسرائیل پریشان ہوئے تو اُنہوں نے بُتوں کی پوجا کی۔ (خر 32:1؛ زبو 106:19-21؛ م18.07 ص. 18 پ. 13)
سوچ بچار کے لیے: جب ہم مشکلوں سے گزر رہے ہوتے ہیں تو ہمیں کچھ ایسے طریقوں پر غور کرنے سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے جن کے ذریعے ماضی میں یہوواہ نے ہماری مدد کی تھی؟
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
زبو 106:36، 37—بُتوں کی پرستش کرنے اور بُرے فرشتوں کے سامنے قربانی پیش کرنے کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ (م06 1/8 ص. 21 پ. 9)
آپ زبور 106 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 106:21-48 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
4. سادہ طریقے سے تعلیم دیں—یسوع مسیح کی مثال
(7 منٹ) باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر کتاب ”محبت دِکھائیں“ سبق نمبر 11 نکتہ نمبر 1-2 پر باتچیت کریں۔
5. سادہ طریقے سے تعلیم دیں—یسوع مسیح کی مثال پر عمل کریں
(8 منٹ) کتاب ”محبت دِکھائیں“ سبق نمبر 11 نکتہ نمبر 3-5 اور ”اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“ پر باتچیت۔
گیت نمبر 78
6. مقامی ضروریات
(15 منٹ)
7. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 7