2-8 دسمبر
زبور 113-118
گیت نمبر 127 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. ہم یہوواہ کو اُس کی اچھائیوں کے بدلے میں کیا دے سکتے ہیں؟
(10 منٹ)
یہوواہ ہماری حفاظت کرتا ہے، ہمارے ساتھ مہربانی سے پیش آتا ہے اور ہمیں بچاتا ہے۔ (زبو 116:6-8؛ م10 1/1 ص. 10 پ. 13)
ہم یہوواہ کے حکموں اور اصولوں کے مطابق زندگی گزار کر اُس کی اچھائیوں کا بدلہ دے سکتے ہیں۔ (زبو 116:12، 14؛ م09 1/7 ص. 30 پ. 4-5)
یہوواہ کی اچھائیوں کا بدلہ دینے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ ہم اُس کے حضور ”شکرگزاری کی قربانی“ پیش کریں۔ (زبو 116:17؛ م19.11 ص. 22-23 پ. 9-11)
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
زبو 116:15—اِس آیت میں خدا کے جن ’وفادار بندوں‘ کا ذکر کِیا گیا ہے، وہ کون ہیں؟ (ڈبلیو12 15/5 ص. 22 پ. 1-2)
آپ زبور 113-118 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 116:1–117:2 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
4. صاف بتائیں کہ کیا کرنا ہے—یسوع مسیح کی مثال
(7 منٹ) بات چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر کتاب ”محبت دِکھائیں“ سبق نمبر 12 نکتہ نمبر 1-2 پر باتچیت کریں۔
5. صاف بتائیں کہ کیا کرنا ہے—یسوع مسیح کی مثال پر عمل کریں
(8 منٹ) کتاب ”محبت دِکھائیں“ سبق نمبر 12 نکتہ نمبر 3-5 اور ”اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“ پر باتچیت۔
گیت نمبر 60
6. مقامی ضروریات
(15 منٹ)
7. کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ
(30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 10 اور بکس ”یادگار سفر“