مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

25 نومبر–‏1 دسمبر

زبور 109-‏112

25 نومبر–‏1 دسمبر

گیت نمبر 14 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ بادشاہ یسوع کی حمایت کریں!‏

‏(‏10 منٹ)‏

یسوع مسیح آسمان پر جانے کے بعد یہوواہ کی دائیں طرف بیٹھے۔ (‏زبو 110:‏1‏؛ م06 1/‏9 ص.‏ 19 پ.‏ 1‏)‏

یسوع مسیح نے 1914ء سے اپنے دُشمنوں پر جیت حاصل کرنا شروع کی۔ (‏زبو 110:‏2‏؛ م00 1/‏4 ص.‏ 17 پ.‏ 3‏)‏

ہم خوشی خوشی پورے دل سے یسوع مسیح کی حکمرانی کی حمایت کر سکتے ہیں۔ (‏زبو 110:‏3‏؛ بی‌ای ص.‏ 76 پ.‏ 2‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں ایسے کون سے منصوبے بنا سکتا ہوں جن کے ذریعے مَیں ثابت کر سکوں کہ مَیں خدا کی بادشاہت کی حمایت کرتا ہوں؟“‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏2 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ ہمارے ایک پرچے کے ذریعے بات‌چیت شروع کریں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 3‏)‏

5.‏ اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا

‏(‏5 منٹ)‏ منظر۔ ‏”‏اکثر پوچھے جانے والے سوال“‏ نمبر 23‏—‏موضوع:‏ یہوواہ کے گواہ جنگ میں حصہ کیوں نہیں لیتے؟ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 4‏)‏

6.‏ شاگرد بنانا

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 72

7.‏ ہم وفاداری سے خدا کی بادشاہت کی حمایت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

‏(‏15 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

خدا کی بادشاہت اِس بات کا ثبوت ہے کہ یہوواہ ہی پوری کائنات کا حکمران ہے۔ (‏دا 2:‏44، 45‏)‏ جب ہم خدا کی بادشاہت کی حمایت کرنے کے لیے وہ سب کچھ کرتے ہیں جو ہم کر سکتے ہیں تو ہم ثابت کر رہے ہوتے ہیں کہ ہمیں اِس بات پر پورا یقین ہے کہ یہوواہ کی حکمرانی بہترین ہے۔‏

یہ ویڈیو چلائیں‏:‏ ‏”‏’‏سلامتی کے شاہزادے‘‏ کی حمایت کریں۔“‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • ہم وفاداری سے خدا کی بادشاہت کی حمایت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

نیچے کچھ طریقے دیے گئے ہیں جن کے ذریعے ہم خدا کی بادشاہت کی حمایت کر سکتے ہیں۔ ہر طریقے کے سامنے ایک ایسی آیت لکھیں جو اِس طریقے کی بنیاد ہو سکتی ہے۔‏

  • خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دینا۔‏

  • اچھے اور بُرے کے حوالے سے خدا کے معیاروں کے مطابق زندگی گزارنا۔‏

  • دوسروں کو لگن سے خدا کی بادشاہت کے بارے میں بتانا۔‏

  • اِنسانی حکومتوں کے لیے احترام دِکھانا لیکن اُس وقت خدا کا فرمانبردار رہنا جب اِنسانی حکومتوں کا کوئی حکم خدا کے حکم سے ٹکراتا ہے۔‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 134 اور دُعا